فلم کا معاوضہ صرف ایک روپے
نوازالدین صدیقی کو فلم کا اسکرپٹ اچھا لگا اور ان سمیت تمام لوگوں نے فلم میں بغیر کسی معاوضے کے کام کیا، فلم پروڈیوسر
جمعہ 13 جنوری 2017 23:22
(جاری ہے)
ادکار کا کہنا تھا کہ ’’حرام خور‘‘ نہایت ہی کم بجٹ کی فلم ہے لیکن ہمیں اس کی فکر کی ضرورت نہیں کیوں کہ فلم پہلے سے ہی منافع میں ہے اور اس کا اسکرپٹ اچھا ہونے کی وجہ سے عوام بھی اسے دیکھنے ضرور آئیں گے۔
دوسری جانب فلم کے شریک پروڈیوسر گنیت مونگا کا کہنا تھا کہ نوازالدین صدیقی کو فلم کا اسکرپٹ اچھا لگا اور بجٹ کی حدود کو سمجھتے ہوئے ان سمیت تمام لوگوں نے فلم میں بغیر کسی معاوضے کے کام کیا تاہم اداکار نے ٹوکن کے طور پر ایک روپے وصول کیا جب کہ نوازالدین کی کی سپورٹ اور محنت سے یہ فلم مکمل ہوسکی۔واضح رہے نوازالدین صدیقی بالی ووڈ کی کامیاب ترین فلم ’’بجرنگی بھائی جان‘‘ میں بالی ووڈ کے سلطان اور کنگ خان کے ساتھ فلم ’’رئیس‘‘ میں ادکاری کے جوہر دکھاچکے ہیں۔۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
-
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
-
آئی پی ایل لائیو سٹریمنگ کیس میں طلبی پر تمنا بھاٹیا کا سائبر سیل کو جواب
-
ڈرامہ ’’عشق مرشد‘‘ میں منفی کردارپرقتل کی دھمکیاں ملیں: حرا ترین
-
ماہرہ خان نے ایمی گالا میں آرٹسٹ اِن فیشن کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.