بھارتی فوج کے ہاتھوں شہریوں کی ہلاکت،بنگلہ دیشی وزیراعظم کا معاملہ مودی کے سامنے اٹھانے کا اعلان
ہفتہ 14 جنوری 2017 13:33
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق شیخ حسینہ واجد کی بھارت نواز پالیسی اور شہریوں کی اموات پر مسلسل خاموشی سے بنگلا دیشی فوج میں شدید تشویش پائی جاتی ہے جس کے باعث بنگلادیشی فوج کے دبا پر بھارت شیخ حسینہ نے فروری2017 میں نئی دہلی کے دورے کے دوران معاملہ نریندر مودی کیساتھ اٹھانے کااعلان کردیا۔
بنگلہ دیش کے سیاسی مبصرین کے مطابق بھارت نے بنگلادیش اور دیگرپڑوسی ملکوں کے اندرونی معاملات میں مداخلت بڑھادی ہینئی دہلی کے اس عمل سے خطے کے دیگر ممالک کے ساتھ بنگلادیش میں شدید تشویش پائی جاتی ہے۔واضح رہے کہ بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس سنہ دوہزار سے اب تک ایک ہزار پچپن بے گناہ بنگلادیشی شہریوں کو قتل کرچکی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.