حکومت ٹیکسٹائل انڈسٹری کو سبسڈی دے،خورشید شاہ
پاکستان قرضوں پر چل رہا ہے، حکمران انتخابات جیتنے کیلئے بیرونی قرضے لے رہے ہیں کیا مسلم لیگ(ن) صرف لاہور کے لئے ہی شہبازشریف کو لاہور سے ہٹ کر پورے پنجاب کیلئے سوچنا چاہئے،میڈیا سے گفتگو
اتوار 15 جنوری 2017 19:40
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کسانوں کیلئے سبسڈی اور ٹیکسٹائل کیلئے پیکج کا وعدہ کیا گیا اگر ان وعدوں پر عمل درآمد ہوتا تو اچھا اقدام ہوتا،مزدور،کسان اور زمیندار کے حقوق مارکر ترقی حاصل نہیں کی جاسکتی،حکومت نے صحت اور تعلیم کیلئے کیا اقدامات کئی ۔
انہوں نے کہا کہ حکمران اب عوام کو بے وقوف بنا کر حکومت نہیں کرسکیں گے،حکمرانوں نے ملک کو مقروض بنا دیا ہے اور حکمران انتخابات جیتنے کیلئے ملک کو مقروض بنادیا۔خورشید شاہ نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ حکومت ٹیکسٹائل انڈسٹری کو سبسڈی دے اور سستی کپاس درآمد نہ کرے۔سستی کپاس درآمد کرنے سے مقامی کسانوں کا نقصان ہوگا۔(ولی)متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.