سینیٹ نے بھارتی وزیراعظم کے پاکستان مخالف خطاب کے خلاف متفقہ قراردادمذمت منظور کرلی
نریندرمودی کا بیان کشمیریوں کی تحریک آزادی سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے ، پاکستان کی خودمختاری اور دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا دہشتگردی کے خلاف لڑنے کے ہمارے عزم اور دنیا میں امن وہم آہنگی کو فروغ ملے گا ، قرار داد کا متن کسانوں کو شمسی توانائی سے چلنے والے ٹیوب ویلوں کیلئے بلاسود قرضوں کی فراہمی کے حوالے سے بھی قرارداد کی منظوری
پیر 16 جنوری 2017 18:34
(جاری ہے)
ایوان کو یقین ہے کہ بھارتی وزیراعظم کا بیان کشمیریوں کی تحریک آزادی سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے ، ایوان زوردیتا ہے کہ پاکستان کی خودمختاری اور دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا اور دہشتگردی کے خلاف لڑنے کے ہمارے عزم اور دنیا میں امن وہم آہنگی کو فروغ ملے گا ۔
ایوان نے قرارداد حکومت کے مخالف نہ کرنے پر اتفاق رائے سے منظور کر لی ۔دوسری قرارداد چوہدری تنویز نے پیش کی اسے بھی ایوان نے اتفاق رائے سے منظور کر لیا گیا ، قرارداد میں کہا گیا کہ یہ ایوان مطالبہ کرتا ہے کہ حکومت ملک میں شمسی توانائی سے چلنے والے ٹیوب ویلوں کی تنصیب کیلئے کسانوں کو بلا سود قرضوں کی فراہمی کے لئے سکیم شروع کرے ۔ (ع ع+م ن)مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.