تحریک انصاف کاوزیر اعلی شہباز شریف کے خلاف نااہلی ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ ،عمران خان نے منظوری دیدی
میاں محمود الرشید پارٹی کے اراکین اسمبلی کے ہمراہ اسپیکر پنجاب اسمبلی کے پاس جمعہ کے روز ریفرنس دائر کریں گے
پیر 16 جنوری 2017 22:37
(جاری ہے)
شوگر ملز کی منتقلی کے مقدمات سمیت دیگر معاملات کو ریفرنس میں بنیاد بنایا جائے گا ۔ ریفرنس پارلیمانی پارٹی کی جانب سے اسپیکر پنجاب اسمبلی کے پاس دائر کیا جائے گا۔
اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید سمیت تمام ارکان اسمبلی اسپیکر کے پاس ریفرنس دائر کریں گے۔ جمعرات کے روز وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کے خلاف چارج شیٹ عائد کی جائے گی اور اگلے دن جمعہ کے روزاسپیکر آفس میں ریفرنس دائر کیا جائیگا۔ بتایا گیا ہے کہ قانونی ٹیم نے ریفرنس تیار کر لیا ہے اور ارکان پنجاب اسمبلی نے اس ریفرنس پر دستخط بھی کر دئیے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.