ڈاکٹر شکیل آفریدی غیر ملکی ایجنسی کے لئے کام کرتا رہا اور ریاست دشمن سرگرمیوں میں ملوث تھا‘ کمشنر ایف سی آر کی عدالت میں اس کی سزا کا معاملہ زیر سماعت ہے‘ پاکستان نے امریکہ پر بھی اپنا نکتہ نظر واضح کردیا ہے
وفاقی وزیر قانون زاہد حامد کا دلائو نوٹس پر سینیٹ میں جواب
منگل 17 جنوری 2017 13:04
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ یہ حقیقت ہے کہ شکیل آفریدی غیر ملکی ایجنسی کے لئے کام کرتا رہا ہے اور اس کی وجہ سے ملک میں پولیو ویکسینیشن کے عمل کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے اور 50 پولیو ویکسینیٹرز کو بھی اس وجہ سے شہید کردیا گیا کہ شاید کہیں وہ بھی غیر ملکی ایجنسی کے لئے کام نہ کر رہے ہوں۔
انہوں نے کہا کہ شکیل آفریدی کو امریکہ میں ہیرو بنا کر پیش کیا جاتا ہے۔ امریکی کانگریس نے اس کے لئے ایک بل بھی منظور کیا جبکہ جنوری 2014ء میں ایک قانون سازی کانگریس میں لائی گئی جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی امداد اس وقت تک روکی جائے جب تک وہ شکیل آفریدی کو رہا نہیں کرتا۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ پر ہم نے اپنا نکتہ نظر واضح کردیا ہے اور اسے آگاہ کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی نے بھی اپنے حالیہ دورہ امریکہ کے دوران اس چیز سے امریکی حکام کو آگاہ کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.