عمران خان نے اداروں اور عدالتوں کودبائو میں لانے کی کوشش کی،انہوں نے سیاست میں جتنے رنگ بدلے اتنے کسی گرگٹ نے بھی نہیں بدلے،خواجہ سعد رفیق
منگل 17 جنوری 2017 14:32
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ عمران خان نے اداروں اور عدالتوں کو روز اول سے دبائو میں لانے کی کوشش کی۔
عمران خان کا طرز عمل یہ ہے کہ دھرنا دو اور جھوٹ کو سچ میں تبدیل کرو، انہوں نے ہر مرتبہ عدالتوں کو دبائو میں لانے کی کوشش کی۔ عمران خان نے ہمارے خلاف انجینئر ڈ رگنگ کا الزام لگا جس پر ہم نے کہا کہ اگر انجینئرڈ رگنگ ثابت ہوئی تو ہم حکومت جھوڑ دیں گے اور عمران خان نے کہا کہ رگنگ ثابت نہ ہوئی تو وہ اپنا موقف واپس لے لیں گے اور الحمداللہ اسی عدالت سے ہم سرخ رو ہوئے تاہم عمران خان نے اپنا موقف تبدیل نہیں کیا۔ انہوں نے کہا کہ 62-63 کا اطلاق اس شخص پر ہوتا ہے جو اپنے کئے وعدوں سے مکرتا ہو ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.