عافیہ صدیقی کی امریکی جیل میں موت پوری پاکستانی قوم کی موت ہوگی،عافیہ صدیقی کی رہائی حکومت کے ایک خط سے مشروط ہے۔ لیکن حکومت عافیہ کے رہائی میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتی ،جماعت اسلامی ایسا نظام چاہتی ہے ،اس میں عافیہ صدیقی سمیت تمام مسلمانوں کی دکھوں کا مداوا ہوں۔ہماری حکومت آئی تو صدر پاکستان امامت اور وزیر اعظم اذان دینگے
امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کا میاں رستم یوسف کے نماز جنازہ کے موقع پر خطاب
منگل 17 جنوری 2017 20:40
(جاری ہے)
ایسا نظام چاہتے ہیں۔جس میں چیف جسٹس کے ہاتھ میں انگریزی زبان کے بجائے قرآن پاک ہوں۔
اور انصاف نہ بکتا ہوں۔ہماری حکومت آئی۔تو صدر پاکستان امامت اور وزیر اعظم اذان دینگے۔سینیٹر سراج الحق نے عافیہ صدیقی کے حوالے سے حکومت کے بے حسی پر شدید تنقید کی اور کہاکہ عافیہ صدیقی ایک مہذب پاکستانی شہری ہے۔گزشتہ کئی سالوں سے امریکی قید میں ہے۔عافیہ صدیقی کی حوالے سے انہوں نے حکومت کے ہر عہدیدار سے بات کی ہے۔لیکن حکومت کی غیرت مر گئی ہے عافیہ کی رہائی حکومت کے ایک خط سے ممکن ہے انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی اقتدار میں آکر عافیہ صدیقی سمیت تمام مسلمانوں کی خون کا حساب لیگی۔ہم ایسا نظام لائیں گے جس میں کوئی وی آئی پی نہ ہوں۔ اور ہر پاکستانی کو اسکا حق ملے۔اسلئے عوام سے اپیل کرتا ہوں کہ اگر خوشحالی چاہتے ہوں تو جماعت اسلامی میں شامل ہوکر اسلامی نظام کے احیاء کے لئے کمر بستہ ہو جاؤں۔پاکستانی ایک غیرت مند قوم ہے۔جسکے لئے ایک غیرت مند قیادت کی ضرورت ہے۔جو صرف جماعت اسلامی فراہم کر سکتی ہے۔امیر جماعت اسلامی نے میاں رستم یوسف کی نماز جنازہ بھی پڑھائی۔نماز جنازہ میں سیاسی رہنماؤں کے علاوہ سرکاری افسران اور عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.