اربوں روپے کی کرپشن میں ملوث پاکستان سٹیل ملز کے سابق چیئرمین معین آفتاب شیخ دیگر کی عبوری ضمانت میں توسیع

منگل 17 جنوری 2017 21:11

اربوں روپے کی کرپشن میں ملوث پاکستان سٹیل ملز کے سابق چیئرمین معین ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 جنوری2017ء) عدالت عالیہ سندھ نے اربوں روپے کی کرپشن میں ملوث پاکستان اسٹیل ملزم کے سابق چئیرمین معین آفتاب شیخ ،سابق ایم ڈی رسول بخش پھپھٹو ،سابق ڈائریکٹر فنانس ثمین اصغر ودیگر کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی ،منگل کو مقدمے کی سماعت کے موقع پر معین آفتاب شیخ کے علاوہ تمام ملزمان عدالت میں پیش ہوئے ،تاہم معین آفتاب شیخ عدالت میں پیش نہ ہوسکے،اس موقع پر عدالت نے تمام ملزمان کو حاضری سے استشنیی قرار دے دیا ،مقدمے میں ملوث شاہد ظفر ،شاہین ظفر ،زبیدہ بیگم اور محسن رضا پلی بارگین کر کے بری ہوچکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :