ملک بھر کی کاروباری برادری دیامر بھاشا ڈیم کو اقتصادی راہداری میں شامل کرنے کے فیصلے کی بھرپور حمایت کرتی ہے،پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م
بدھ 18 جنوری 2017 13:58
(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ حکومت نے توانائی بحران کے خاتمہ کو اپنی ترجیحات میں رکھا ہوا ہے اسلئے 2018 تک گیارہ ہزار میگاواٹ بجلی قومی گرڈ میں شامل ہو جائے گی جس میں سے پانچ ہزار میگاواٹ سی پیک کے تحت جاری منصوبوں سے آئے گی۔
سی پیک کے تحت توانائی کے بارہ منصوبوں پر تیزی سے کام ہو رہا ہے جن میں کوئلے، شمسی توانائی اور ونڈ پاور کے منصوبے شامل ہیں۔ انھوں نے کہا کہ مختلف صوبائی حکومتوں کی جانب سے تجویز کردہ منصوبوں کو بھی سی پیک کا حصہ بنایا جا رہا ہے جس سے اس گیم چینجر منصوبے کی مخالفت میں کمی آئے گی جبکہ اس کے خلاف سازشوں کو توڑ کرنے کیلئے حکومت کی مختلف ایجنسیاں اپنا کردار مزید بہتر بنا رہی ہیں۔ گوادر ایکسپریس وے پر اسی سال کام شروع کیا جا رہا ہے جبکہ گوادر سمارٹ سٹی کا منصوبہ امسال مکمل ہو جائے گا۔مزید تجارتی خبریں
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.