چین اور سربیا میں زراعت کی ترقی کیلئے ایم او یو پر دستخط
دونوں ممالک زراعت میں سرمایہ کاری ،ٹیکنالوجی کی ترقی کیلئے تعاون کرینگے مختلف پروگراموں کے تحت گوشت ،سبزیوں اور پھلوں کی پروسیسنگ کی جائیگی
بدھ 18 جنوری 2017 14:54
(جاری ہے)
ایم ا و یو کے مطابق چین اور سربیا زراعت میں سرمایہ کاری اور ٹیکنالوجی کی ترقی کیلئے تعاون کو فروغ دینگے اور اس کے ذریعے گوشت ،سبزیوں اور پھلوں کی پروسیسنگ کی جائیگی ۔
چین کے وزیر زراعت نے دستخطوں کی تقریب کے بعد بتایا کہ ہم سربیا سے صاف ستھری اور معیاری زرعی پیداوار کی درآمد کا خیر مقدم کریں گے جس سے نہ صرف ہمیں انتخاب کا موقع ملے گا بلکہ اس سے سربیا کے کسانوں کو بھی فائدہ ہوگا ۔انہوں نے زوردیا کہ دونوں ممالک کو بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کے اندر اور 16+1تعاون میکنزم کے تحت تعلقات کو فروغ دینا چاہئے ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.