آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سے وزیراعظم آزادکشمیرکی ملاقات
ملاقات میں ایل اوسی پرسکیورٹی صورتحال پرتبادلہ خیال،راجہ فاروق حیدرکاپاک فوج کوسکیورٹی کی تسلی بخش صورتحال پرخراج تحسین،فوج سرحد پرخطرات سے نمٹنے کیلئے تیارہے۔آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی گفتگو
ثنااللہ ناگرہ بدھ 18 جنوری 2017 16:45
راولپنڈی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18جنوری2017ء) :آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سے وزیراعظم آزادکشمیرنے ملاقات کی،جس میں ایل اوسی پرسکیورٹی صورتحال اورباہمی دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال کیا گیا۔
(جاری ہے)
ترجمان پاک فوج میجرجنرل آصف غفور کے مطابق پاک فوج کے سپہ سالارجنرل قمرجاوید باجوہ سے وزیراعظم آزادکشمیرفاروق حیدرنے آج جی ایچ کیوراولپنڈی میں ملاقات کی ہے۔
اس موقعہ پرآرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نے کہا کہ فوج سرحدپرخطرات سے نمٹنے کیلئے تیارہے۔راجہ فاروق حیدرنے پاک فوج کوسکیورٹی کی تسلی بخش صورتحال پرخراج تحسین پیش کیا۔جبکہ آزادوجموں کشمیرمیں پاک فوج کی خدمات کی تعریف بھی کی۔وزیراعظم آزادکشمیر نے کہاکہ پاک فوج نے تعلیم وصحت اور دیگرشعبوں میں قابل قدرکام کیا۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.