تربت حادثے میں زخمی ہونے والے 4ایف سی اہلکاروں کو سی ایم ایچ کوئٹہ منتقل کردیا گیا

بدھ 18 جنوری 2017 23:17

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جنوری2017ء) تربت کے علاقے میں حادثے میں زخمی ہونے والے 4ایف سی اہلکاروں کو کمبائنڈ ملٹر ی ہسپتال کوئٹہ منتقل کردیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بدھ کو تربت کے علاقے میں حادثے میں زخمی ہونے والے 4ایف سی اہلکاروں لانس نائیک ظفر اللہ ،رشید الحسن ،کامران اور نقیب اللہ کو کمبائنڈ ملٹری ہسپتال کوئٹہ منتقل کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :