اڑھائی سالہ بچی پر پٹرول ڈال کر آگ لگانے کی کوشش کرنیوالا ملزم گرفتار
جمعرات 19 جنوری 2017 12:12
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق طاہرکالونی پتوکی کے رہائشی عابدعلی کی اڑھائی سالہ معصوم بچی نیہہ گلی میں کھیل رہی تھی کہ 15سالہ ملزم کاشف جوکہ عابدکا ہمسایہ بھی ہے اس نے نیہہ پرپٹرول پھینک دیا اور اسکو آگ لگانے کی کوشش کی جس سے اڑھائی سالہ نیہہ کے جسم کا کچھ حصہ جھلس گیا نیہہ کو زخمی حالت میں لاہور چلڈرن ہسپتال منتقل کردیاگیا جبکہ ملزم اپنے اہلخانہ سمیت گھر سے فرار ہوگیا۔
ابتدائی رپورٹ کے مطابق بتایا جارہاہے کہ ملزم کا ذہنی توازن درست نہ ہے۔ وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈی پی اوقصور سیدعلی ناصررضوی نے ڈی ایس پی پتوکی کی زیرنگرانی چار سپیشل ٹیمیں تشکیل دیں اور دوگھنٹوں کے انتہائی قلیل وقت میں ملزم کاشف کو گرفتار کرلیا جس سے انٹروگیشن جاری ہے۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.