سعودی عرب نے حج کوٹہ بحال کر دیا، رواں سال ایک لاکھ 79 ہزار پاکستانی عازمین فریضہ حج ادا کریں گے، وزارت مذہبی امور
جمعرات 19 جنوری 2017 16:25
(جاری ہے)
وزارت مذہبی امور کے ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ وفاقی وزیر مذہبی امور اور سعودی وزارت حج کے درمیان جمعرات کو حج معاہدہ کے سلسلہ میں ہونے والی بات چیت کے بعد طے پایا۔
واضح رہے کہ مسجد الحرام کی توسیع کے دوران دیگر اسلامی ممالک سمیت پاکستان کے حج کوٹہ میں بھی 20 فیصد کمی کی گئی تھی اور پاکستان کا حج کوٹہ ایک لاکھ 44 ہزار 368 کر دیا گیا تھا تاہم سعودی حکومت نے پاکستان کا تخفیف شدہ حج کوٹہ بحال کر دیا ہے، اس طرح حج 2017ء میں ایک لاکھ 79 ہزار 210 پاکستانی فریضہ حج ادا کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.