فاٹا اور بلوچستان سمیت پسماندہ رہ جانے والے علاقوں کو تعلیمی پروگرام سمیت مختلف معاملات میں ترجیح دی گئی ‘ سی پیک سے روزگار کے 20 لاکھ مواقع پیدا ہونے کی توقع ہے، وزیر مملکت برائے داخلہ انجینئر بلیغ الرحمان کا ایوان بالا میں جواب
جمعہ 20 جنوری 2017 13:09
(جاری ہے)
جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران سینیٹر نزہت صادق کے سوال کے جواب میں وزیر مملکت برائے داخلہ انجینئر بلیغ الرحمان نے بتایا کہ موجودہ حکومت نے انسانی وسائل میں اضافے کے لئے بے شمار اقدامات کئے ہیں۔
بلوچستان اور فاٹا کو ہمیشہ زیادہ اہمیت دی جاتی ہے اور دی بھی جانی چاہیے۔انہوں نے کہاکہ فیسوں کی معافی کے پروگرام میں بھی ان علاقوں سمیت پسماندہ رہ جانے والے اضلاع کو ترجیح دی گئی ہے۔ ترقی میں پیچھے رہ جانے والے علاقوں کا خاص خیال رکھا جارہا ہے۔ سی پیک سے 20 لاکھ روزگار کے مواقع پیدا ہونے کی توقع ہے۔انہوں نے کہاکہ نیوٹیک تعمیراتی شعبے میں قابلیت رکھنے والی افرادی قوت پیدا کرنے کے لئے اپنی کوششیں بروئے کار لا رہا ہے۔مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.