ویٹرنری ڈاکٹروں کے تبادلے

جمعہ 20 جنوری 2017 20:48

خانیوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جنوری2017ء)سیکرٹری لائیو سٹاک پنجاب نسیم صادق نے وٹرنری سینٹر میاں چنوں کے سینئر وٹرنری ڈاکٹر جاوید احمد کو خانیوال اور وٹرنری سینٹر تلمبہ کے وٹرنری ڈاکٹر محمدعادل کو خانیوال تبدیل کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں اس سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔