پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی نے ملتان میٹرو بس سسٹم کے لئے موبائیل ایپ کی تیاری شروع کردی،شہری بس کی لوکیشن، اسٹیشن پر آمد یا تاخیر کے اوقات کے حوالے سے لائیو معلومات حاصل کرسکیں گے
ہفتہ 21 جنوری 2017 22:18
(جاری ہے)
ان گیارہ روٹس پر226سٹاپس قائم کئے جائیں گے۔ ان مقامات کا انتخاب کرلیا گیا ہے جہاں خوبصورت انتظارگاہیں تعمیر کی جائیں گی۔
فیڈر بسوں کے 11روٹس پر226کیمرے بھی لگائے جائیں گے تاکہ بسوں کی نقل و حرکت کو چیک کیا جاسکے۔ یہ کیمرے کمانڈاینڈ کنٹرول سنٹر سے لنک ہوں گے۔ ان کیمروں کے حوالے سے سب سے اہم بات یہ سامنے آئی ہے کہ انہیں جرائم پر قابو پانے کے لئے بھی استعمال کیا جائے گا اور یہ ملتان سیف سٹی پراجیکٹ کا حصہ ہوں گے۔ ان روٹس پر چوری، ڈکیتی، رہزنی یا کسی بھی واردات کی صورت میں پولیس ان کیمروں سے فوٹیج حاصل کرسکے گی جس کے ذریعے جرائم پیشہ افراد تک پہنچنے میں مدد مل سکے گی۔پی ایم اے کی موبائیل ایپ میٹرو بسوں اور فیڈر بسوں دونوں کے لئے مدد گار ثابت ہوگی۔فیڈر بسوں کی چوڑائی اڑھائی میٹر اور لمبائی 8میٹر ہوگی جبکہ ایک بس میں 45افراد سفر کرسکیں گے۔ان ائیرکنڈیشنڈ بسوں کا کلر بھی سرخ ہوگا۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.