یوکرین نے ایران جانے والا میزائل بردار طیارہ ضبط کر لیا
پیر 23 جنوری 2017 11:15
(جاری ہے)
طیارے کے عملہ نے ابتدائی تفتیش کے دوران ہتھیاروں کی موجودگی کے بارے میں لاعلمی ظاہر کی ہے۔
عملہ کے ارکان میں ایرانی یا یوکرینی شامل ہیں۔بعد میں یوکرینی حکام نے بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی کے الزام میں ان ہتھیاروں کو ضبط کر لیا ہے۔واضح رہے کہ ایران اور 6 بڑی طاقتوں کے درمیان جولائی 2015ء میں طے شدہ جوہری معاہدے کے تحت ایران پر اقوام متحدہ کی عائد کردہ بیشتر پابندیاں گذشتہ سال جنوری میں ختم کردی گئی تھیں لیکن ایران پر ابھی تک اسلحے کی خرید کی پابندی اور دیگر پابندیاں عائد ہیں۔یہ پابندیاں جوہری معاہدے کا حصہ نہیں ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.