مصرمیں اللہ کے نام پرمنشیات فروخت کرنے والا گروہ گرفتار
منشیات کے سوداگر کو کوم النور کے مقام پر فائرنگ کے تبادلے کے بعد گرفتار کیا گیا،مصری وزارت داخلہ
پیر 23 جنوری 2017 13:07
(جاری ہے)
اس آپریشن میں ایمن عمران کے دو دیگر ساتھیوں کو بھی پکڑا گیا اور ان کے ٹھکانے سے آتشیں اسلحہ اور منشیات کی بھاری مقدار بھی قبضے میں لی گئی ہے۔
آپریشن میں منشیات کا ایک اسمگلر ہلاک اور ایک پولیس اہلکار زخمی بھی ہوا۔منشیات کے دھندے میں گرفتار مرکزی ملزم ایمن عمران ایک اشتہاری مجرم ہے جس کے خلاف پہلے بھی منشیات کے 11 اور قتل کیسز بھی درج ہیں۔ اس کے علاوہ وہ پانچ سال تک جیل میں بھی قید رہا رہے جہاں سے وہ جرائم پیشہ عناصر کی معاونت سے فرار ہوگیا تھا۔ملزمان کے قبضے سے متعدد خود کار رائفلیں،78 گولیاں، جن میں 16 خول،116 گرام بانجو نامی منشیات، حشیش کے 22 پیکٹ،20 گرام ہیروئن، 1219 نشہ آور گولیاں، سات موبائل فون اور بغیر نمبر پلیٹ کے تین موٹرسائیکل بھی قبضے میں لیے گئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.