وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس
رواں مالی سال 2016-17ء کیلئے کھاد پر سبسڈی جاری رکھنے کی منظوری ، ای سی سی نے اضافی سٹاک سے بغیر سبسڈی 3 لاکھ ٹن یوریا کھاد برآمد کرنے کی اجازت دیدی ،سٹیٹ بنک چینی کی برآمد کے طریقہ کار کی طرز پر برآمدی یوریا کی مقدار کی بھی مانیٹرنگ کرے گا
پیر 23 جنوری 2017 17:17
(جاری ہے)
سٹیٹ بنک آف پاکستان چینی کی برآمد کے طریقہ کار کی طرز پر برآمدی یوریا کی مقدار کی بھی مانیٹرنگ کرے گا جبکہ فرٹیلائزر ریویو کمیٹی ملک میں ماہانہ بنیادوں پر یوریا کی قیمتوں کو مانیٹر کرے گی۔
مقامی سطح پر یوریا کی ریٹیل پرائس میں غیر معمولی اضافے کی صورت میں جائزہ کمیٹی ای سی سی کو کھاد کی مزید برآمد روک دینے کی سفارش کرے گی۔ یوریا کی برآمد کی اجازت ملک میں تقریبا 10 لاکھ میٹرک ٹن اضافی کھاد کی دستیابی کے پیش نظر دی گئی ہے۔ ای سی سی نے 2008-9 میں گندم کی سپلائی کی مد میں پاسکو واجبات کی ادائیگی کی اصولی منظوری دی۔ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں وفاقی سیکرٹری ڈاکٹر وقار مسعود خان اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے سبکدوش ہونے والے چیئرمین نثار محمد کی خدمات کو بھی سراہا گیا۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.