پاکستان کی ٹیسٹ رینکنگ مزید گر گئی، چھٹے نمبر پر پہنچ گیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ٹیسٹ رینکنگ میں نیوزی لینڈ کے پوائنٹس 98 ہو گئے
پیر 23 جنوری 2017 20:11
دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جنوری2017ء) نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں شکست دے کر سیریز میں کلین سوئپ کرنے کے ساتھ ساتھ آئی سی سی رینکنگ میں پانچواں نمبر حاصل کر کے پاکستان کو اس منصب سے محروم کردیا ہے۔ولنگٹن میں سات وکٹ سے فتح حاصل کرنے والی کیوی ٹیم نے کرائسٹ چرچ میں نو وکٹ سے کامیابی حاصل کی اور کلین سوئپ کر لیا۔
اس کامیابی کے ساتھ ہی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ٹیسٹ رینکنگ میں نیوزی لینڈ کے پوائنٹس 98 ہو گئے ہیں اور اس نے پاکستان سے پانچویں پوزیشن چھینتے ہوئے گرین شرٹس کو چھٹے نمبر پر پہنچا دیا ہے۔نیوزی لینڈ کو اس وقت پاکستان پر ایک پوائنٹ کی برتری حاصل ہے جو 97 پوائنٹس کے ساتھ چھٹے نمبر پر موجود ہے۔گزشتہ سال عالمی نمبر ایک بننے والی پاکستانی ٹیم کی ناکامیوں کی داستاں کا آغاز اس وقت ہوا جب ویسٹ انڈیز نے اسے حیران کن شکست سے دوچار کیا اس کے بعد نیوزی لینڈ نے بھی شکست سے پریشان پاکستانی ٹیم پر ہاتھ صاف کرتے ہوئے 2-0 سے کلین سوئپ کیا۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
آئی سی سی نے نیپال کے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ میں سندیپ لامیچنے کی شمولیت کی منظوری دے دی
-
ندا ڈار نے ویمنز ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کا اہم ریکارڈ اپنے نام کرلیا
-
انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی کے لیے قومی ٹیم میں تین تبدیلیوں کا امکان
-
فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے ایتھلیٹ بن گئے
-
پاکستان میں سیف گیمز ہوں گی یا نہیں میں کافی پرجوش ہوں ،اعصام الحق
-
انگلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چارمیچوں کی سیریزکا پہلا ٹی ٹونٹی میچ 22 مئی کو کھیلا جائے گا
-
پی ایس ایل 11 میں مزید 2 ٹیمیں شامل کرنے کا منصوبہ
-
’کہہ کہہ کر تھک گئے ہیں ورلڈکپ جیتیں گے؟ انشااللہ اس مرتبہ کرکے دکھائیں گے‘ : شاہین آفریدی
-
پی ایس ایل 10: پی سی بی اور فرنچائزز پلے آف اور فائنل انگلینڈ میں کروانے پر متفق
-
رائل چیلنجرزبنگلورواور چنائی سپرکنگزکے درمیان انڈین پریمیئرلیگ کا واحد میچ کل کھیلا جائے گا
-
کرکٹ آسٹریلیا کا چھ وائیٹ بال میچز کے لیے پاکستان فین زون بنانے کا اعلان
-
پچ کنڈیشنز کے حساب سے اوپننگ جوڑی سلیکٹ کی جائے ، شعیب ملک کی مینجمنٹ کو تجویز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.