اسلام آبادمیںپانی اور گیس کی کمی کے مسئلے کو ترجیح بنیادوں پر حل کیا جا ئے ،میاں محمد اسلم
وفاقی دارلحکومت میں سردیوں میں گیس اور گر میوں میں پانی اور بجلی کی عدم دستیابی نا قص منصوبہ بندی کا منہ بو لتا ثبو ت ہے،گیس کی کمی کے باعث گھروں میں خواتین کو کھانا پکانے اور دیگر کاموں میں شدید مشکلات کا سا منا کر نا پڑ رہا ہے نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان میاں محمد اسلم و دیگر کا بھارہ کہو میں منعقدہ تقریب سے خطاب
پیر 23 جنوری 2017 22:53
(جاری ہے)
میاں محمد اسلم نے کہا گیس کی کمی کے باعث گھروں میں خواتین کو کھانا پکانے اور دیگر کاموں میں شدید مشکلات کا سا منا کر نا پڑ رہا ہے ، گیس نہ ہو نے کے باعث بچے اوربڑ ے بغیر نا شتے کے اسکولوں اور دفاتر میں جا نے پر مجبور ہیں جبکہ اس صو رتحال سے فا ئدہ اٹھا تے ہو ئے ٹیکر اور سلینڈرمافیا عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں ۔
انھوں نے کہا اسلام آباد کی بڑھتی ہو ئی آباد ی کے پیش نظر یہاں کے رہنے والوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے کو ئی منظم منصو بہ بندی نہیں کی گئی ، ہر سال بڑھتی ہو ئی آبادی کے لیے پانی ، بجلی اور گیس کا انتظام نہ ہو نے کی وجہ سے شہری سراپا احتجاج ہو تے ہیں مگر حکمرانوں کے کانوں پر جو ں تک نہیں رینگتی ۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.