امداد پتافی کو نااہل قرار دے کر وزارت سے برطرف کیا جائے، عبد الجمیل خان
پیر 23 جنوری 2017 23:12
(جاری ہے)
اس موقع پر سیکریٹری ضلع مرزا فرحان بیگ ودیگر نے بھی خطاب کیا۔ عبد الجمیل خان نے کہا کہ شہر میں ایک بار پھر لینڈ گریبر متحرک ہوگئے ہیں اور سرکاری زمینوں پر ناجائز قبضے کئے جارہے ہیں۔
کورنگی لانڈھی سمیت پورے شہر میں اسٹریٹ کرائمز میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ پولیس جرائم پیشہ عناصر کو گرفتار کرنے کے بجائے عام شہریوں کو تنگ کررہی ہے اور گھروں میں تعمیراتی کام کئے جانے پر زبردستی بھتہ وصول کیا جارہا ہے اور پولیس کے خلاف عوام میں نفرت پیدا کی جارہی ہے۔ بلدیاتی ادارے سو روزہ مہم کے نام پر قومی خزانے کو لوٹ رہے ہیں اور صفائی مہم اخبارات اور T.V چینل کے علاوہ کہیں اور نظر نہیں آرہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ اسمبلی میں رکن سندھ اسمبلی نصرت سحر عباسی کے خلاف صوبائی وزیر کے نازیبا الفاظ نے پوری قوم کے سر شرم سے جھکادیئے ہیں۔ خاتون اسپیکر کی موجودگی میں ایک خاتون رکن اسمبلی کے خلاف اس طرح کے بیہودہ کلمات پوری اسمبلی کے منہ پر طمانچہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی خواتین کے حقوق کی دعویدار ہے لیکن ان کے اپنے وزیر کے نازیبا الفاظ پیپلز پارٹی کے دعوے کے منافی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی خواتین کے حقوق کی محافظ ہے اور دین اسلام خواتین کو عزت واحترام فراہم کرتا ہے۔ کوئی بھی شہری خواتین کے خلاف اس طرح کی مغلیات برداشت نہیں کرے گا۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.