ْسیاسی اختلافات بھلا کر بچوں کے مستقبل کے لئے مل کر لائحہ عمل تیار کرنا ہو گا، نواز شریف
گزشتہ حکومت میں نوکریوں کے خواب تو دکھائے گئے لیکن تعلیم کے سٹرکچر پر توجہ نہیں دی گئی ، موجودہ پاکستان میں اب جدت کے ذریعے قومی اور علاقائی مارکیٹ کو لیڈ کریں گے ، وزیر اعظم کا اکیسویں صدی کا مضبوط پاکستان‘‘ کی تقریب سے خطاب
جمعہ 27 جنوری 2017 13:27
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ بطور وزیر اعظم فوڈ سکیورٹی کے درپیش چینلج ‘ تعلیمی نظام منظم کرنے جیسے شعبے پر پچھلی حکومتوں نے توجہ نہیں دی لیکن ہمیں توجہ دینی ہو گی ۔
آج سکول جانے والے بچوں کی تعداد حوصلہ افزاء نہیں لیکن اس پر محنت کی ضرورت ہے اگر تعلیم کے حصول پر کوتائی برتی گئی تو تاریخ ہمیں کبھی بھی معاف نہیں کرے گی ۔ نواز شریف نے کہاکہ ورلڈ اکنامک کے حوالے سے جب میں غیر ملکی دورے پر تھا تو وہاں پر میں نے دیکھا کہ فورتھ انڈسٹریل ریولوشن کے لئے تیار کی جا رہی ہے لوگ ریسرچ میں لگے ہوئے ہیں ۔ لیکن ہمارا سوچنے اور کام کرنے کا طریقہ سانئنسی نہیں ہوگا تو ہم بھی باقی دنیا سے پیچھے رہ جائیں گے گزشتہ دور حکومت میں نوکریوں کے خواب تو دکھائے گئے لیکن تعلیم کے سٹرکچر پر توجہ نہیں دی گئی لیکن موجودہ پاکستان میں اب جدت کے ذریعے قومی اور علاقائی مارکیٹ کو لیڈ کریں گے انہوں نے کہاکہ بطور وزیر اعظم میرا خواب ہے کہ ننھے چراغ ایک روشن پاکستان کی تخلیق کریں وفاقی دارالحکومت کے سرکاری سکولوں میں جدید سہولیات کی فراہمی میری ذمہ داری ہے لیکن بدقسمتی سے آج ہم تاریخی اور جہالت میں جھکڑے ہوئے ہیں لیکن ہمیں تمام سیاسی اختلافات بھلا کر بچوں کے مستقبل کے لئے مل کر لائحہ عمل بنانا ہو گا ہمارے مستقبل کا معیار ریاضی اور سائنس پر محیط ہو گا کیونکہ پوری دنیا میں ریاضی اور سائنس کا چرچا ہو رہا ہے وزیر اعظم نے ہدایت کی کہ وزارت کیڈ اور دیگر صوبائی ادارے تقریب میں پیش کی جانے والی رپورٹس کو جانچ کر نئی مستحکم حکمت عملی بنائیں ۔مزید اہم خبریں
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
پاکستان اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے، امریکا
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
غزہ سیز فائر مذاکرات، مصری وفد اسرائیل میں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.