پانامہ کیس پاکستان کی زندگی اور موت کی جنگ ہے‘وزیراعظم جس دن سچ بولیں گے ان کی سیاست کا آخری دن ہوگا‘ساہیوال میں کوئلے کا پاورپلانٹ لگانا یہاں کے عوام سے غداری ہے‘عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب
اتوار 29 جنوری 2017 17:40
(جاری ہے)
اتوار کو ساہیوال میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ ساہیوال میں کوئلے کا پاورپلانٹ لگانا یہاں کے عوام سے غداری ہے،پاورپلانٹ سے بچے بیمارہوجائیں گے،ماحولیاتی آلودگی سے یہاں کے بچے اپاہج پیدا ہوں گے،نوازشریف نے پاکستان کو لوٹا۔
انہوں نے کہاکہ پانامہ کیسپاکستان کی زندگی اور موت کی جنگ ہے،نوازشریف کے فلیٹس پکڑے جاتے ہیں توالثانی گروپ آجاتاہے،پورٹ قاسم پر ایل این جی کا منصوبہ حکمرانوں کا ہے،تھر کا کوئلہ پاکستان میں استعمال نہیں ہوگا،وزیراعظم جس دن سچ بولیں گے،ان کی سیاست کا آخری دن ہوگا۔شیخ رشید نے کہا کہ مودی ہمارا پانی اور ٹرمپ ویزہ بند کر رہا ہے،وزیراعظم کو ڈیووس میں برف اور پہاڑ دیکھنے کا بہت شوق ہے،ڈیووس میں کسی بڑے لیڈر نے نوازشریف کو گھاس نہیں ڈالی۔…(خ م)متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.