پنجاب اسمبلی کی خواتین کے حوالے سے اہم معلومات سامنے آگئیں
خاموش رہنے والی خواتین میں پروین عطا مانیکا ‘ بولنے والی خواتین میں فرزانہ بٹ اور بزنس جمع کر نیوالی خواتین اراکین اسمبلی میں حنا بٹ پہلے نمبر پر ہیں
اتوار 29 جنوری 2017 19:50
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 جنوری2017ء) پنجاب اسمبلی میں ساڑھے تین سال تک خاموش رہنے والی خواتین میں پروین عطا مانیکا پہلے سیدہ عظمیٰ قادری دوسرے اور راحیلہ یحییٰ منور تیسرے نمبر پر آگئیں ‘سب سے زیادہ بولنے والی خواتین میں فرزانہ بٹ پہلے ،زیب النساء اعوان دوسرے اور ڈاکٹر فرزانہ نذیر تیسرے نمبر پر ہیں ‘قانون سازی اور سوالات کرنے میں حنا پرویز بٹ پہلے،عظمیٰ بخاری دوسرے اور عالیہ آفتاب تیسرے نمبر پر ہیں ‘جبکہ سیلفیاں بنانے اور ایوان میں چیزیں کھانے میں فرح منظور پہلے ،شاہین اشفاق دوسرے اور نسرین نواز تیسرے نمبر پر ہیں ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.