ہیلتھ کیئرسسٹم کو حقیقی معنوں میں بہترین سروسز فراہم کرنیوالانظام بنائیں گے، ترکی کا ہیلتھ کیئر سسٹم انتہائی شاندار اور منظم ہے اور ترکی نے جامع اصلاحات کر کے ہیلتھ کیئر سسٹم کو بہتر بنایا ہے، ترک تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، ہیلتھ کیئر سسٹم کو خوب سے خوب تر بنانے کیلئے ہر ممکن اقدام اٹھایا جا رہا ہے
وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی ترک وزارت صحت کے وفد سے ملاقات میں گفتگو
اتوار 29 جنوری 2017 21:20
(جاری ہے)
صوبے کے ہیلتھ کیئر سسٹم کو خوب سے خوب تر بنانے کیلئے ہر ممکن اقدام اٹھایا جا رہا ہے اورہم پنجاب کے ہیلتھ کیئر سسٹم کی بہتری کیلئے ترکی کے تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔
دوست ملک کے تعاون سے ہیلتھ کیئر سسٹم کو عوام کی توقعات کے مطابق بنائیں گے۔انہوںنے کہا کہ ہسپتالوں میں عام آدمی کو بہترین علاج معالجہ ملنا اس کا حق ہے ۔عام آدمی کو معیاری طبی سہولتوں کی فراہمی تک چین سے نہیں بیٹھوں گا۔ ڈاکٹر اونر گنر نے کہا کہ پنجاب حکومت کیساتھ ہیلتھ کیئر سسٹم کی بہتری کیلئے ہر سطح پر تعاون جاری رکھیں گے۔ ترک وزارت صحت کی ٹیم کے اراکین ، ایڈیشنل چیف سیکرٹری، سیکرٹریز صحت اور متعلقہ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.