کریملن کی ِ روسی صدر ولادیمر پیوٹن کی ترک ہم منصب رجب طیب اردوان کے ساتھ مارچ میں ملاقات کی تصدیق
بدھ 1 فروری 2017 11:46
(جاری ہے)
ترک خبر رساں ایجنسی کے مطابق کریملن کے ترجمان نے صدرپیوٹن اورطیب اردوان کے روس ترکی اعلی سطحی تعاون کونسل کے اجلاس کے دائرہ کار میں ماہ مارچ کے اوائل میں منصوبہ کردہ مذاکرات کی خبر کے صحیح ہونے یا نہ ہونے کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ اس وقت اس ملاقات کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔ان مذاکرات میں شام سمیت دیگر بین الااقوامی و علاقائی معاملات کے بھی ایجنڈے میں آنے کی وضاحت کی گئی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.