لا ئیو سٹاک ٹیکنا لو جی پارک بنا نے سے متعلقہ سٹیک ہو لڈرز کے مشاورتی اجلاس کا انعقاد

جمعہ 3 فروری 2017 21:25

لاہور۔3 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 فروری2017ء)یونیورسٹی آ ف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لا ہو ر میں گذ شتہ روز پاکستان میں لا ئیو سٹاک ،پو لٹری اور ڈیر ی سیکٹر کی تر قی کے حوالے سے لا ئیو سٹاک ٹیکنا لو جی پارک بنا نے سے متعلقہ سٹیک ہو لڈرز کے مشاورتی اجلاس کا انعقاد ہوا۔ جس کی مشتر کہ صدارت نامور صنعت کار سید یاور علی اور وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پاشا نے کی جبکہ دیگر اہم شخصیات میں ، حاجی سعید حسن ہو تیا نہ،ڈاکٹر عبدلکر یم بھٹی ،ڈاکٹر علیم بھٹی، پرو فیسر ڈاکٹر نسیم احمد اور ملک بھر سے بفلو بریڈر ایسو سی ایشن پبلک و پرائیو یٹ سیکٹر سے سٹیک ہو لڈرز پرو فیشنلزا ور تحقیق کاروں کی بڑ ی تعداد نے شرکت کی۔

اجلا س سے خطا ب کر تے ہو ئے پرو فیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پا شا نے کہا کہ لا ئیو سٹا ک ٹیکنا لو جی پارک راوی کیمپس پتو کی میں پبلک سیکٹر ڈیو یلو پمنٹ پرو گرام کے تحت قا ئم کیا جا ئے گا جس میں ویٹر نری یو نیور سٹی کو ایگر ی کلچر یو نیو ر سٹی پشا ور ،ایر ڈ ایگر ی کلچر یو نیو ر سٹی را ول پنڈی، لسبیلہ یو نیورسٹی آف ایگر ی کلچر ، وا ٹر اینڈ میرین سا ئنسز اورسند ھ ایگر یکلچر یو نیورسٹی ٹنڈو جام کا تعا ون شامل ہو گا۔

(جاری ہے)

انہو ں نے ٹیکنا لو جی پارک کے مختلف سیکشن کے بارے میں بتا تے ہو ئے کہا کہ اس میں لا ئیو سٹاک انفور میشن مینجمنٹ ، لا ئیو سٹا ک بریڈنگ ، جنیٹکس اینڈ جینو مکس،ڈیزیز کنٹرو ل ، لا ئیو سٹا ک پرا ڈکٹ ڈیو یلوپمنٹ ، لا ئیو سٹا ک انٹر پر ینیو ر شپ ،لا ئیو سٹا ک ایگزی بیشن ، ٹیکنا لو جی ٹرا نسفر اینڈ ڈسپلے سینٹر اور ہیو من ریسورس ڈیو یلو پمنٹ سیکشن شامل ہو نگے۔ سید یا ور علی نے کہا کہ مو یشیو ں کو وافر مقدار میں چارہ جات و پا نی کی فرا ہمی اور بیما ریو ں کی روک تھام سے دودھ کی پیداوار میںخا طر خوا ہ اضا فہ کیا جا سکتا ہے نیز کہا کہ لا ئیو سٹا ک ٹیکنا لو جی پارک پا کستان میں پو لٹر ی لا ئیو سٹاک اور ڈیری سیکٹر زکی تر قی کی جانب ایک اہم اقدام ہے ۔