پاکستان میں 17 ہزار 224 ایڈز کے مریض ،8 ہزار 133 مریض زیر علاج
اتوار 5 فروری 2017 17:10
(جاری ہے)
آن لائن کے پاس سرکاری دستاویزات کے مطابق پنجاب میں 6ہزار 803 ایڈز ایڈز کے مریض ہیں جس میں سے 3 ہزار 741 مریض زیر علاج ہیں سندھ میں 5 ہزار 646 ایڈز کے مریض ہیں جس میں سے 2 ہزار 257 مریض زیر علاج ہیں ۔ خیبرپختونخوا میں ایک ہزار 550 ایڈز کے مریض ہیں جس میں سے 917 زیر علاج ہیں ۔ بلوچستان میں 526 ایڈز کے مریض ہیں جس میں سے 303 مریض زیر علاج ہیں وفاق میں 2 ہزار 164 ایڈز کے مریض ہیں جس میں سے 754 زیر علاج ہیں اور فاٹا میں 535 ایڈز کے مریض ہیں جن میں سے 431 مریض زیر علاج ہیں ۔ (جاوید)
مزید قومی خبریں
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.