سندھ میں آج سی این جی اسٹیشنزبند ہوجائیگی

اتوار 5 فروری 2017 19:30

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 فروری2017ء) سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کو پیرکی صبح آٹھ بجے گیس فراہمی معطل کردی جائیگی ۔

(جاری ہے)

گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت صوبے بھر میں پیرکی صبح آٹھ بجے سے منگل کی صبح آٹھ بجے تک چوبیس گھنٹے کیلئے تمام سی این جی اسٹیشنز کو گیس فراہمی معطل رکھنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔#

متعلقہ عنوان :