ماہرہ 100 کروڑ کلب میں شامل ہونے والی پہلی پاکستانی اداکارہ بن گئیں
پیر 6 فروری 2017 12:31
(جاری ہے)
ماہرہ اور شاہ رخ خان کی فلم ‘رئیس’ریلیز کے پہلے ہفتے میں ہی 100 کروڑ کمانے میں کامیاب ہوگئی تھی، کامیابی میں صرف ماہرہ کی خوش قسمتی نہیں بلکہ ان کی محنت بھی شامل ہے، جس نے انہیں راتوں رات شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیااور وہ پہلی پاکستانی اداکارہ بن گئیں جنہیں بولی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے مقابل مرکزی کردار ادا کرنے کا موقع ملا۔
ماہرہ بھارتی فلم انڈسٹری میں قدم رکھنے والی پہلی اداکارہ نہیں ،ان سے قبل بھی کئی اداکارائیں بولی وڈ میں قسمت آزماچکی ہیں جن میں حمائمہ ملک،ماورا حسین،میرا ،مونا لیزاوغیرہ شامل ہیں لیکن جیسی شہرت ماہرہ نے حاصل کی ، کسی دوسری اداکارہ کے حصے میں نہیں آئی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
-
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.