پانامہ کیس کا جو بھی فیصلہ آیا قبول کریں گے ۔ پی ٹیآئی چئیر مین عمران خان
سمیرا فقیرحسین بدھ 8 فروری 2017 12:39
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 08 فروری 2017ء) : پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان نے کہا کہ پانامہ کیس سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے ، انہوں نے کہا کہ ملکی تاریخ میں آج تک کسی عدالت نےاس طرح کی تلاشی نہیں لی۔ ان کا کہنا تھا کہ جو بھی عدالت میں ہوگا اس سے سب کو خوف ہوگا۔ عدالت میں جو حقائق سامنے آ رہے ہیں انہی سے پاکستان تبدیل ہو گا۔ٹیکس چوری کرنا، ملک سے پیسہ باہر جانا سب کرپشن ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہمیں اُمید ہےجس طرح یہ کیس سُنا جارہا ہےاس میں پاکستانیوں کی جیت ہوگی۔ عمران خان نے کہا کہ قطری سفیر کا بیان ،جعلی خط کا ثبوت ہے۔ قطری کرپٹ آدمی ہےاور اس کی خود پانامہ میں کمپنیاں موجود ہیں۔ لوگوں کو معلوم ہے کہ قطری خط فراڈ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر یہ وزیر اعظم کا نجی معاملہ ہےتو ن لیگ کےوزیرسپریم کورٹ میں کیا کر رہے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.