انسداد پولیو ٹیموں کے حکام پولیو وائرس کی روک تھام کے لیے اعلیٰ ترین معیار کا اپنا کام جاری رکھیں، سینیٹر عائشہ رضا فاروق
2014سے لے کر اب تک پولیو کیسز میں 94 فی صد کمی آئی ہے، فوکل پرسن برائے انسداد پولیو
بدھ 8 فروری 2017 14:04
(جاری ہے)
پولیو ٹیموں کی کوششوں کو سراہتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان12ماہ کے دوران ہم نے بڑے نشیب و فراز دیکھے ہیں۔
تاہم آپ سب کی محنت اور لگن کی وجہ سی2016ء کے دوران ہم نے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے اور ویکسین کا99فی صد ہدف حاصل کیا اور قومی و بین الاقوامی لحاظ سے یہ ہمارے لیے قدرے قابل فخر بات ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پولیو کے حوالہ سے تمام کامیابیوں اور اہداف کے حصول کا کریڈٹ بھی ان کو جاتا ہے ۔ان ٹیموں اور کارکنوں نے تمام خطرات اور مشکلات کا سامنا کیا اور اس بات کو یقینی بنایا کہ کوئی بھی بچہ پولیو کے قطروں سے محروم نہ رہے ۔اس طرح پولیو ٹیمیں نہ صرف بچوںکا بیماری سے تحفظ کررہے ہیں بلکہ صحت کے دوسرے پروگراموں کے لیے بھی آزمودہ طریقہ کار دے رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.