نواز شریف کو 2013ء کا الیکشن کس نے جتوایا؟ اسد کھرل کا انکشاف
سمیرا فقیرحسین جمعہ 10 فروری 2017 12:01
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10 فروری 2017ء) : نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی اسد کھرل کا کہنا تھا کہ نواز شریف کو 2013ء کا الیکشن جنرل کیانی نے عالمی طاقتوں کے کہنے پر جتوایا ۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پولنگ اسٹیشنز میں موجود آر او دو گھنٹے کے لیے بیٹھے رہے اورٹی وی چینلز پر بھی دو گھنٹوں کے لیے رزلٹ رُکا رہا جس کی فوٹیجز بھی موجود ہیں۔
اسد کھرل نے کہا کہ میں یہ بات برملا کہتا ہوں اور اس بات کو ہر جگہ ثابت کرنے کو بھی تیار ہوں۔ اسد کھرل نے بتایا کہ ساڑھے سات بجے خواجہ سعد رفیق نے نواز شریف کو ایک فون کال کی جس میں انہوں نے بتایا کہ پی ٹی آئی ہم سے تین گنا ووٹ حاصل کر چکی ہے۔ جس پر نواز شریف نے کہا کہ سب ٹھیک ہو جائے گا۔ اسد کھرل نے مزید کیا بتایا آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.