الطاف حسین کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے سے کچھ بھی نہیں ہوگا، مصطفی کمال
بانی ایم کیو ایم کا اعترافی بیان موجود ہونے کے باوجود اسکٹ لینڈ کو نہیں دیا گیا۔ فاروق ستار سے ملاقات کی کوئی اہمیت نہیں شہباز شریف، اسحاق ڈار اور سردار ایاز صادق سمیت حکومتی ارکان الطاف حسین سے رابطے میں ہیں اور دوسری طرف ان کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے جارہے ہیں
اتوار 12 فروری 2017 20:20
(جاری ہے)
اس سے زیادہ ہمارا تعلق نہیں ہے۔ مصطفی کمال نے کہا کہ حکومت کے پاس الطاف حسین کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں ٹھوس ثبوت موجود تھے۔ الطاف حسین کی کنفیشنل اسٹیٹمنٹ بھی حکومت کے پاس موجود تھی مگر انہوں نے یہ سب ثبوت اسکاٹ لینڈ یارڈ کو نہیں دیئے۔
انہوں نے کہا کہ بھارتی وزیراعظم نے اپنا پورا زور لگا کر الطاف حسین کا کیس پیش نہیں ہ ونے دیا کیونکہ الطاف حسین نے را کو پکڑوادیا تھا، اس وقت پاکستانی حکومت سوئی تھی اور اب ریڈ وارنٹ نکالنے کا ڈرامہ کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت الطاف حسین سے اچھے تعلقات بھی رکھنا چاہتی ہے اور ان کے خلاف کارروائی کا ڈرامہ کرکیس یاسی پوائنٹ اسکورنگ بھی کررہی ہے۔ الطاف حسین کو پریشر میں رکھنے کی کوشش بھی ہے اور اپنے آپ کو اچھا بھی ثابت کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے بھارت کو بے نقاب کرنے کا بہترین موقع ضائع کردیا۔ کراچی کو دیکھ کر لگتا ہے کہ را نے اپنے ایجنڈے کو کامیاب کرایا ہے۔ مصطفی کمال نے کہا کہ ہمارا موقف ہے کہ سیاسی پر دشمنی نہیں ہونی چاہئے اور ہمارے کارکن بھی کبھی نہ لڑیں۔ ہمارے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ ہم ہر پاکستانی سے بات کریں گے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ میری کوئی خواہش نہیں ہے کہ سلیم شہزاد میری پارٹی میں آئیں۔مزید اہم خبریں
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.