موبائل کمپنی نوکیا نے نوکیا 3310 دوبارہ لانچ کرنے کا اعلان کردیا
سمیرا فقیرحسین منگل 14 فروری 2017 15:06
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق موبائل ورلڈ کانگرس 2017ء میں شرکت کے دوران نوکیا موبائل کمپنی نے دیگر ڈیوائسز کی لانچ کے ساتھ ساتھ نوکیا 3310 کے بہتر ورژن کی لانچ کا بھی فیصلہ کیا ہے، نوکیا 3310 کے بہتر ورژن کو دیگر اسمارٹ فونز کے ساتھ نمائش کے لیے پیش کیا جائے گا۔
موبائل ورلڈ کانگرس 2017ء کا انعقاد 26 فروری کو اسپین کے شہر بارسلونا میں کیا جائے گا۔ اسی کے دوران نوکیا 3310 کے پہلے سے بہتر اور اپ ڈیٹ ورژن کو بھی پیش کیا جائے گا۔ خیال رہے کہ اس سے قبل نوکیا 3310 کو 2000ء میں لانچ کیا گیا تھا۔ جس نے اس دور میں بڑی کامیابی اور مقبولیت سمیٹی تھی۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.