افغان ڈپٹی ہیڈ آف مشن کی دفتر خارجہ طلبی، افغانستان میں جماعت الاحرار کی محفوظ پناہ گاہوں سے پاکستان میں مسلسل دہشت گردحملوں پر گہری تشویش کا اظہا کیا گیا، ترجمان دفتر خارجہ
بدھ 15 فروری 2017 19:18
(جاری ہے)
دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق ایڈیشنل سیکرٹری (یو این و یورپین کمیشن)نے بدھ کو افغانستان کے مشن کے نائب سربراہ سید عبدالناصر کو دفتر خارجہ طلب کیا اورافغانستان کے اندر دہشت گرد تنظیم جماعت الاحرار کی محفوظ پناہ گاہوں سے پاکستان کی سرزمین پر مسلسل دہشت گرد حملوں پر پاکستان کی گہری تشویش سے آگاہ کیا گیا۔
اس موقع پر افغان مشن کے نائب سربراہ کی توجہ پاکستان کی جانب سے افغانستان کو فراہم کردہ انٹیلی جنس معلومات کی طرف بھی دلائی گئی جس پر کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔افغان حکومت پر زور دیا گیا کہ وہ اپنے علاقے سے آپریٹ کرنے والے دہشت گردوں،انکی محفوظ پناہ گاہوں اور انہیں مالی امداد دینے والوں کے خاتمہ کیلئے اقدامات کرے۔افغان مشن کے نائب سربراہ کو دہشت گرد حملوں اور دیگر متعلقہ تفصیلات بھی فراہم کی گئیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.