سوڈان، عالمی اسلامی خواتین کانفرنس میں فلسطینی وفد کی شرکت
فلسطین اور برما کی خواتین پر ڈھائے جانیوالے مظالم کی شدید الفاظ میں مذمت فلسطینی ماؤں،بہنوں اور بیٹیوں کو جیسے سنگین جرائم کا سامنا ہے ،دنیا کے کسی دوسرے خطے میں اس کی مثال نہیں ملتی،اسماء قلاوون
جمعرات 16 فروری 2017 14:28
(جاری ہے)
کانفرنس میں دنیا بھر میں مظلوم مسلمان اقوام بالخصوص فلسطین اور برما کی خواتین پر ڈھائے جانے والے مظالم کی شدید مذمت کی گئی۔کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عالمی مہم کی مندوب ’اسماء قلاوون‘ نے فلسطینی خواتین کو صہیونی ریاست کی طرف سے درپیش جرائم کی روک تھام کیلئے موثر اقدامات کرنے اور فلسطینی خواتین کی نصرت کا مطالبہ کیا۔
انہوں نے کہا کہ فلسطینی ماؤں،بہنوں اور بیٹیوں کو جس طرح کے سنگین جرائم کا سامنا ہے دنیا کے کسی دوسرے خطے میں اس کی مثال نہیں ملتی۔ قابض صہیونی فورسز فلسطینی خواتین پرظلم کے بدترین پہاڑ توڑ رہے ہیں۔کانفرنس میں چاڈ، سوڈان، یوگنڈا اور کیمرون کے وزرا ء نے بھی شرکت کی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.