وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کی آواران میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب ہونے والے بم دھماکے کی شدید الفاظ مذمت
جمعہ 17 فروری 2017 00:00
(جاری ہے)
اپنے ایک مذمتی بیان میں وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے امن کے دشمن اپنے ناپاک عزائم کی تکمیل اور اپنے آقاؤں کی خوشنودی کیلئے سیکورٹی فورسز اور معصوم لوگوں کو دہشتگردی کا نشانہ بنارہے ہیں تاہم انہیں یاد رکھنا چاہئے کہ وہ اپنے انجام سے زیادہ دور نہیں ہیں حکومت اور سیکورٹی ادارے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے غیر متزلزل عزم رکھتے ہیں ۔
و زیراعلیٰ نے کہا کہ وطن کے بیٹوں نے وطن کی حفاظت کیلئے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کئے ہیں ہمیں اپنی بہادر سیکورٹی فورسز پر فخر ہے ۔ انہوں نے شہداء کے لواحقین سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہویء دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ شہداء کے درجات بلند فرمائے اور سوگواروں کو صبر جمیل عطا کرے۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.