ٹرمپ کا سفری پابندی کا نیا ایگزیکٹو آرڈر آئندہ ہفتے جاری کرنے کا اعلان
وزارت انصاف مائیکل فلن کو ہٹائے جانے کی وجہ بننے والے خفیہ معلومات کے افشاء کے اسکینڈل کی تحقیقات شروع کرے ملک میں بہت سے صحافتی ادارے لوگوں سے جھوٹ بولتے ہیں، یہ بے لگام صحافتی ادارے اور ذرائع ابلاغ شفافیت کے فقدان کا شکار ہیں،امریکی صدرکی وائیٹ ہائوس میں پریس کانفرنس
جمعہ 17 فروری 2017 12:10
(جاری ہے)
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائیٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس سے خطاب میں وزارت انصاف سے مطالبہ کیا کہ وہ قومی سلامتی کے برطرف مشیر کو ہٹائے جانے کی وجہ بننے والے خفیہ معلومات کے افشاء کے اسکینڈل کی تحقیقات شروع کرے۔
انہوں نے کہا کہ خفیہ اداروں کا کوئی عہدیدار حساس معلومات کیسے افشاء کرسکتا ہے۔ ‘راز لیک کرنا سنگین جرم ہے۔صدر ٹرمپ نے کہا کہ راز افشاء کرنے کا معاملہ نہایت سنجیدہ ہے اور اسے خفیہ اداروں کے عہدیداروں کو سونپ دیا گیا ہے۔ میں نے وزارت انصاف سے بھی کہہ دیا ہے کہ وہ راز افشاء کرنے کے معاملے کی جامع تحقیقات کرے۔صدر ٹرمپ نے تنقید کرنے والے ابلاغی اداروں کو بھی ہدف تنقید بنایا اور کہا کہ ملک میں بہت سے صحافتی ادارے لوگوں سے جھوٹ بولتے ہیں۔ یہ بے لگام صحافتی ادارے اور ذرائع ابلاغ شفافیت کے فقدان کا شکار ہیںمتعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.