نیشنل ایکشن پلان پر بھرپور طریقے سے عملدرآمد کیا جائے ،دہشتگردی کی کارروائیوں کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع
جمعہ 17 فروری 2017 17:14
(جاری ہے)
تحریک انصاف کے رکن اسمبلی شعیب صدیقی کی طرف سے جمع کرائی گئی قرارداد کے متن میںوفاقی حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پر بھرپور طریقے سے عملدرآمد کیا جائے اور دہشتگردی کی روک تھام کیلئے بڑا فوجی آپریشن کرایا جائے۔
وزارت داخلہ ملک بھر کے تمام مزارات اور دیگر اجتماعات والے مقامات پر سکیورٹی کے انتظامات میں نیشنل ایکشن پلان کے مطابق بہتری لائے۔قرارداد میں یہ بھی مطالبہ کیا گیا ہے کہ دہشتگردوں کے مقاصد کو ناکام کرنے کیلئے تمام صوبائی حکومتیں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو نیشنل ایکشن پلان کے مطابق حکمت عملی مرتب کرکے دہشتگردی کے ناسور کو ختم کرنے کیلئے مشترکہ کاوش کرنی چاہئیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سرائے گمبیلہ، کوہاٹ روڈ آئندہ ماہ مکمل ہو جائے گا،مظفرآباد مانسہرہ موٹروے سعودی فنڈ کے تعاون سے بنائی جائے گی،اعظم نذیر تارڑ
-
لیسکوکی کارروائی، 24 گھنٹوں میں 5 بجلی چورگرفتار
-
چیچہ وطنی ، 7قمار باز جوا کھیلتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار،داؤبھی لگائی رقم برآمد
-
قومی فضائی کمپنی کافیصل آباد سے غیر ملکی پروازوں کیساتھ ساتھ ڈومیسٹک پروازوں کا سلسلہ شروع کرنے کا بھی فیصلہ
-
ٹ*وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس
-
شہباز شریف کے جعلی فارم 47 حکومت کا خیبر پختونخوا سے تعصب انتہا کو پہنچ گیا ہے،بیرسٹرسیف
-
5 سالہ بچی سے زیادتی کا ملزم ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن کی مدد سے گرفتار
-
مریم نواز کی حلقہ پی پی 159سے بطور ایم پی اے کامیابی کا نوٹیفکیشن چیلنج
-
ساری رات نیند نہیں آئی، یاسمین راشد نے سروسز ہسپتال لاہور کو جیل سے بدتر قرار دے دیا
-
وزیرداخلہ محسن نقوی نے پاسپورٹ پرشادی شدہ خاتون کے والد یا شوہر کے نام کے اندراج معاملے پرکمیٹی تشکیل دیدی
-
عید الضحی کے موقع پرشہری علاقوں کے قریب مویشی منڈیوں کے 5 عارضی سیل پوائنٹس قائم کیے جائیں گے، کمشنرساہیوال
-
قائمقام صدرمملکت سید یوسف رضا گیلانی کراچی کا سرکاری دورہ مکمل ،ملتان روانہ ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.