دہشت گردی کے واقعات کے بعد وفاق نے بیس نکاتی ہدایت نامہ صوبائی حکومت کو ارسال
جمعہ 17 فروری 2017 18:42
(جاری ہے)
ائیر پورٹ ، حساس املاک تعلیمی اداروں سمیت دیگر حساس مقامات پرحفاظتی اقدامات کاجائزہ لیا جائے پشاور اورفاٹا سے آنے اور جانے والے راستوں پر خصوصی مانٹیرنگ سسٹم شروع کیاجائے ۔
انتظامیہ ذمہ دار ، سیاسی قائدین ، وزراء ،اراکین اسمبلی اور منتخب بلدیاتی ذمہ داران کوبھی الرٹ کیاگیا ہے ۔ اوران سے بھی مشاورت کی جائے ۔ اور جہا ں ضروری ہو انہیں سیکورٹی گارڈ بھی فراہم کئے جائیں ۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ صوبائی حکومت نے سیکورٹی اقدامات کے حوالے سے ہنگامی اجلاس بھی آج طلب کیا ہے جس میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات کے تناظر میں جائزہ لیا جائے گا ۔بیس نکاتی سکیورٹی پلان پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کی ہدایات کی گئی ہے ۔مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.