وزیراعظم نے دہشتگردی کے قلع قمع کے عزم کا اظہار کیا ہے، حکومت، پاک فوج اور تمام سیاسی جماعتیں دہشتگردی کے خاتمے کیلئے متحرک اور یکسو ہو کر دہشتگردوں سے نمٹیں گے ،دہشتگردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکاجائیگا
وزیرمملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کی پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو
جمعہ 17 فروری 2017 22:28
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ بعض دشمن قوتیں پاکستان کو ترقی کرتا نہیں دیکھ سکتیں،دشمن سی پیک منصوبے کو سبوتاژ کرنا چاہتے ہیں،انہیں ان مقاصد میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔
وزیرمملکت نے کہا کہ افواج پاکستان نے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے بے پناہ قربانیاں دی ہیں،یہ قربانیاں رائیگاں نہیں جانے دیں گے۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ دہشتگردوں کی مذموم کارروائیوں سے ہمارا عزم متزلزل نہیں ہوگا بلکہ اور بھی قوت سے ان کا خاتمہ کریں گے،حکومت ہر صورت عوام کو تحفظ فراہم کرے گی،حکومت، پاک فوج اور تمام سیاسی جماعتیں دہشتگردی کے خاتمے کیلئے متحرک اور یکسو ہو کر دہشتگردوں سے نمٹیں گے۔…(خ م+ار)متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد 57 ہزار سے تجاوزکرگئی
-
شہبازشریف سعودی عرب روانہ ، وزیراعظم ریاض میں عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کریں گے
-
وزیراعظم کا کسانوں کیلئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
-
ہم سسٹم کے تابع ہوئے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے‘ جسٹس منصور علی شاہ
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
-
پاکستان میں موجود چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے،پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے، وفاقی وزیر
-
26 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم ایئرپورٹ سے گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.