پینٹاگون شام میں زمینی فوج بھیجنے کے موضوع کادوبارہ جائزہ لے گا
ہفتہ 18 فروری 2017 11:31
(جاری ہے)
سی این این نے شام کے بحران کے بارے میں امریکی صدر کے نظریات میں تبدیلی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ شام میں امریکی فوجیوں کو بھیجنے کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ان فوجیوں کی سکیورٹی کا مسئلہ ہے ۔
البتہ خبروں میں کہا جارہا ہے کہ پینٹاگون تمام آپیشن پر غور کررہا ہے اور اس بات کا بھی جائزہ لے رہا ہے کہ امریکی فوجیوں کو شام میں بھیجنے کے کتنے خطرات ہیں۔ شام میں دہشت گردوں کی مسلسل شکست کے بعد سعودی عرب ترکی اور امریکا نے شام میں اپنی فوج بھیجنے کی بات کی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
-
امریکا میں ملزم کی پولیس پر فائرنگ، 4 افسران ہلاک
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
-
نریندر مودی کے قریبی ساتھی بیرون ملک قتل کی سازشوں میں ملوث
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.