سندھ ہائیکورٹ ،جعلی قیدیوں سے متعلق ریکارڈ پیش کرنے کا حکم،سماعت 13مارچ تک ملتوی
سندھ کی جیلوں میں 41 جعلی قیدی ہیں ، انصار برنی ٹرسٹ ، کچھ قیدی رہا ہوگئے ہیں باقی ضمانت پر ہیں ، کوئی جعلی قیدی جیل میں نہیں،جیل انتظامیہ
منگل 21 فروری 2017 11:10
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس منیب اختر کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے انصار برنی ٹرسٹ کی جانب سے جیلوں میں جعلی قیدیوں سے متعلق دائر درخواست پر سماعت کی جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ سندھ کے جیلوں میں 41 جعلی قیدی اسیر ہیں۔
عدالت میں ڈی آئی جی جیلز اور سینٹرل جیل سپرنٹنڈنٹ پیش ہوئے اور جیل انتظامیہ کی جانب جواب داخل کیا جس میں کہا گیا جن قیدیوں کی فہرست فراہم کی گئی ہے ان میں سے کچھ رہا ہو گئے ہیں اور باقی ضمانت پر ہیں جیل میں کوئی جعلی ناموں سے قیدی نہیں ۔ عدالت نے جیل انتظامیہ کی جانب سے ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دیا اور حکومت سے بائیو میٹرک سسٹم کے حوالے بھی حکومت سے جواب طلب کرتے ہوئے سماعت 13 مارچ تک ملتوی کر دی۔مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.