جرمن چانسلر انجیلا میرکل کا الجزائر کا دورہ اچانک ملتوی کردیاگیا
میرکل نے الجزائر ی صدرسے ملاقات کرنا تھی تاہم عبدالعزیز بٴْوطفلیکہ کی طبیعت خراب ہونے پر دورہ منسوخ
منگل 21 فروری 2017 13:01
(جاری ہے)
میڈیارپورٹس کے مطابق جرمن حکومت کے ابتدائی اعلان میں کہاگیا کہ جرمن چانسلر انجیلا میرکل کو پیر کی شام الجزائر کے دارالحکومت پہنچنا تھا اور انہیں منگل کے روز صدر بوطفلیکہ سے ملاقات کرنا تھی۔
ادھر الجزائر کے صدر کے دفتر کے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا کہ صدر کو لاحق سانس کی نالیوں کی تکلیف شدید ہو گئی ہے اور اس لیے وہ جرمن چانسلر سے ملاقات نہیں کر سکیں گے۔79 سالہ صدر گزشتہ گیارہ برسوں کے دوران کئی مرتبہ علاج کے لیے فرانس جا چکے ہیں۔ وہ سن 1999 سے الجزائر کے صدر چلے آ رہے ہیں اور اٴْن کی موجودہ مدت صدارت سن 2019 میں ختم ہو گی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.