وٹس ایپ نے فوٹو،وڈیوز اور اینمیٹڈ گفٹس24 گھنٹوں میں خود بخود ڈیلیٹ ہونے کا نیا فیچر متعارف کرا دیا
منگل 21 فروری 2017 13:11
(جاری ہے)
وٹس ایپ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر جان کوم نے اس سلسلہ میں جاری ایک بیان میں بتایا کہ نئے فیچر کے متعارف کرائے جانے کے بعد وٹس ایپ یوزر اپنی تصاویر وڈیوز اور اینمیٹڈ گفٹس کو زیادہ محفوظ طریقے سے شیئر کرسکیں گے۔انہوں نے کہا کہ نیا فیچر 2016ء میں متعارف کرائے گئے فیچر اینڈ ٹو اینڈ انکریشن کی جدید شکل ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.