انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی خصوصی عدالت نے دوبارہ اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں

منگل 21 فروری 2017 21:24

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 فروری2017ء)انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی خصوصی عدالت نمبر2کے جج آصف مجید اعوان نے بیرون ملک سے ایڈوانس کورس مکمل کرنے کے بعد گزشتہ روز واپس آنے پر اپنی ذمہ داریاں سنبھالتے ہوئے عدالت میں زیر سماعت مقدمات کی باقاعدہ سماعت شروع کر دی ہے۔